اہل بیت(ع)نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی میں یوم مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ منایا گیا جس میں خصوصی خطاب اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن کے مرکزی صدر قمر عباس غدیری نے کیا۔




۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲